وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے

17

ریاض۔24اکتوبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کےتین روزہ سرکاری دورہ پر ریاض پہنچنے پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم کا ا ستقبال کیا۔وزیر اعظم پیرسے شروع ہونے والی مڈل ایسٹ گرین انیشئٹیو سمٹ میں شرکت کریں گے۔