چترال،30اکتوبر(اے پی پی):پاکستان آسٹریلیا سٹریٹیجک گروپ کیجانب سے دنیا کی مخصوص ثقافت کے حامل کیلاش کے لوگوں میں تحائف تقسیم کئے گئے، پاکستان آسٹریلیا سٹریٹیجک گروپ کیلاش کی ترقی کیلئے آنے والے وقتوں میں بہت کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
مزید تفصیل جانتے ہیں گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔