لاہور،8اکتوبر (اے پی پی ): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ منانے کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پنجاب کی جیلو ں میں عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ کے دوران قیدیوں اور سٹاف کیلئے پریزن پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔