کوئٹہ؛ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر بینظیر بھٹو فیملی پارک میں ویکسین کا عمل جاری

56

کوئٹہ، 06 اکتوبر(اے پی پی): نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر(این سی او سی ) کے احکامات پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے فیملی پارک میں ویکسین کا عمل جاری ہے، واپڈہ اسپتال کی مشترکہ ٹیم نے بینظیر بھٹو پارک میں آنے والے افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی- فیملی پارک میں آنے والے افراد کو کرونا سے بچاؤکے لئے ویکسین کا عمل رات گئے تک جاری رہتا ہے۔