سمندر پار پاکستانیوں کا، ووٹ کا حق ملنے پر اظہارِ تشکر

2

اسلام آباد، 25 نومبر (اے پی پی ): اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر  اوورسیز پاکستانیوں نے    تشکر کا اظہار  کیا ہے  اور   اپنے  تاثرات   میں  وزیراعظم  عمران خان   اور  تحریک  انصاف کی  حکومت کا شکر یہ   ادا کیا ہے۔