اسلام آباد،27نومبر (اے پی پی): وزیر ہوابازی چودھری محمد سرور نے ہفتہ کویہاں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپس کے جھگڑے ختم کرنے سے آگے بڑھنا آسان ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں آپسی جھگڑے ختم کر کے امن سے رہنا چاہیے ۔