انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کی ہدایت پر ضلعی پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا

42

وہاڑی ،19 نومبر (اے پی پی ):انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس کی ہدایت پر ‏ضلعی پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور لوگوں کے مسائل سنے

وہاڑی ضلعی پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللہ خان نیازی کی طرف سے عوام کی شکایات و مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ڈی پی او وہاڑی نے کھلی کچہری میں آنے والے مختلف شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی مکمل کرکے رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت دی۔