سمندر پار پاکستانیوں کا دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے؛ شہباز گل

60

اسلام آباد ، 23 نومبر (اے پی پی ): وزیر اعظم  کے معاون خصوصی براۓ سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے منگل کو یہاں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کا دل پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے، ن لیگ نے انکی تحقیر کی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے اپنا سب کچھ داٶ پر لگایا، دُکھ سُکھ میں عمران خان کے ساتھ ہیں۔