شجاع آباد شہرو مضافاتی علاقوں میں شدید دھند کا پہلا دن سلسلہ جاری

42

شجاع آباد، 30 نومبر (اے پی پی ): شہرو مضافاتی علاقوں میں شدید دھند  کا   سلسلہ  جاری ہے دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی ہے  جبکہ   سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے  دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر  ہوئی ہے موٹروے پولیس کے  مطابق   شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب اور فوگ لائٹس کے استعمال کریں۔