مظفرگڑھ میں پٹرول پمپس کی کوئی ہڑتال نہیں ، تمام پمپس معمول کے مطابق کھلے ہیں

32

 

مظفرگڑھ،25 نومبر(اے پی پی): مظفرگڑھ میں پٹرول پمپس کی کوئی ہڑتال نہیں ہے، تمام پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہیں۔

شہریوں کو پیٹرول کے حصول میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہے ،پبلک ٹرانسپورٹ کو معمول کے مطابق پٹرول دستیاب ہے۔ گاڑیاں شاہرات پر رواں دواں ہیں۔