وزیراعظم رہنے والے کو اقامے کی کیا ضرورت ہے، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو

78

 اسلام آباد۔24نومبر  (اے پی پی):  وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کنول شوزب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم رہنے والے کو اقامے کی کیا ضرورت ہے۔