مریم نے قطری خط، حلف نامے اور آڈیو، ویڈیو سمیت سب جھوٹ بول لئے مگر فلیٹ نمبر 16 اور 17 کی رسیدیں نہیں دیں، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو

49

 اسلام آباد۔24نومبر  (اے پی پی):  وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل اور پارلیمانی سیکرٹری  برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کنول شوزب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نے قطری خط، حلف نامے اور آڈیو، ویڈیو سمیت سب جھوٹ بول لئے مگر فلیٹ نمبر 16 اور 17 کی رسیدیں نہیں دیں ۔