ڈیرہ اسماعیل خان۔19نومبر (اے پی پی): وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نےوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نچلے طبقے کے لیے احساس پروگرام مددگار ثابت ہوا ہے۔











