پشاور ،اے ایس آئی امجد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

63

پشاور، 22 نومبر ( اےپی پی): اے ایس آئی امجد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، نماز جنازہ میں صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری، سی سی پی او پشاور اور کمشنر پشاور و دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔