اسلام آباد،16 نومبر(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان نے منگل کو للہ۔جہلم دو رویہ شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی حکومت میں 645 کلومیٹر اور ہماری حکومت میں 1750 کلومیٹر سڑکیں بن چکی ہیں۔