ٹیکنالوجی کا دور ہے، عوام کو دھوکہ دینا ممکن نہیں، وزیراعظم

21

 

اسلام آباد، 16نومبر(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے للہ جہلم کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کا دور ہے، عوام کو دھوکہ دینا ممکن نہیں ہے ۔