ڈھائی ارب درخت لگانے والی پہلی حکومت ہے، وزیراعظم

17

 

اسلام آباد، 16نومبر(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے للہ جہلم کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے منگل کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہڈھائی ارب درخت لگانے والی پہلی حکومت ہے۔