کراچی ، 05 نومبر (اے پی پی ): گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لائن شیڈول پر ہے، افتتاح کی تاریخ جلد دی جائے گی