کراچی، 26نومبر (اے پی پی ):وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے جمعہ کو یہاں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ایس ای سی پی نے سازگار کاروباری ماحول بنانے کے لیے بہت سی اصلاحات کیں، جو قابل تحسین ہے۔