اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی کا او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب

66

اسلا م آباد، 19 دسمبر ( اےپی پی): اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نےاو آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردی کی واپسی کو روکنے کے لیے اس کی  تعمیر نو ضروری ہے