نائجیریا کے وزیر خارجہ کا  او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں اجلاس سے خطاب

26

اسلام آباد، 19دسمبر ():افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 17 ویں اجلاس سے خطاب   کرتے ہوئے نائجیریا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کیے بغیر ان کی مدد کرنا ہو گی۔