افغانستان انتشار کی طرف بڑھ رہا ہےجو کسی کے حق میں بہتر نہیں، عمران خان

34

اسلام آباد۔19دسمبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان  نے اتوار کو یہاں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے  17 ویں اجلاس سے خطاب کرتے  ہوئے کہا ہے کہ افغانستان انتشار کی طرف بڑھ رہا ہےجو کسی کے حق میں بہتر نہیں۔