امریکہ میں  ہر سال 10 ملین لوگ گھریلو تشدد کا شکار ہوتے ہیں: ڈاکٹر شہباز گل

36

لاہور 10 دسمبر ( اے پی پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز نے گورنر ہاؤس لاہور میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ امریکہ میں  ہر سال 10 ملین لوگ گھریلو تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔ گھریلو تشدد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا دنیا بھر 38 فیصد خواتین اپنے قریبی لوگوں کے ہاتھوں قتل ہوتی ہیں ۔