انٹر فیتھ ہارمنی کے حوالے سے تمام مضائب نے مل کر پاسٹر یوسف رضا کے ساتھ کرسمَس کیک کاٹا

57

 

ملتان 21 دسمبر )اے پی پی ):انٹر فیتھ ہارمنی کے حوالے سے تمام مضائب نے مل کر پاسٹر یوسف رضا کے ساتھ کرسمَس کیک کاٹا اور کہا کہ ایک دوسرے کی محبت میں شریک ہونے کے لیے ہم سب نے خدا کی حضوری میں شکر ادا کرتے ہیں ۔

انٹر فیتھ کے حوالے سے پاسٹر یوسف رضا کے ساتھ ڈاکٹر خالد جمیل امجد اور مظہرِ اور دیگر علماء الدین اور مسح رہنماؤں نے مل کر پاسٹر یوسف رضا کے ساتھ یو جی ایچ چرچ گلزار ٹاؤن میں کرسمَس کیک کاٹا۔