لاہور20دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپوزیشن اپنی کرپشن کا حساب دے، عمران خان تو عدالت سے صادق اور امین ثابت ہو چکے ہیں۔