دیہات میں 3 ہزار سے زائد ویلیج کونسلز قائم ہوں گی، پنجاب کی تاریخ میں پہلی دفعہ عوام اپنے نمائندے براہ راست منتخب کرنے جارہے ہیں: میاں محمود الرشید

23

لاہور14دسمبر(اے پی پی): وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کے ساتھ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیہات میں 3 ہزار سے زائد ویلیج کونسلز قائم ہوں گی،انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی دفعہ عوام اپنے نمائندے براہ راست منتخب کرنے جارہے ہیں۔