راولپنڈی کے تمام خواتین کالجز میں دو شفٹوں کا آغاز، ایک آئی ٹی یونیورسٹی بھی بنے گی،وزیر داخلہ شیخ رشید

35

اسلام آباد،01 دسمبر(اے پی پی): وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےا راولپنڈی میں کالج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کے تمام خواتین کالجز میں دو شفٹوں کا آغاز کیا جا  رہا ہے اور کہا کہ ایک آئی ٹی یونیورسٹی بھی بنے گی۔