رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان کا نیشنل ڈائیلاگ فورم سے خطاب

55

اسلام آباد، 17دسمبر ( اےپی پی): رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان  نے نیشنل ڈائیلاگ فورم سے خطاب  کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان اور پاکستان دونوں کو مل کر غربت کا مقابلہ کرنا ہے۔