کوئٹہ،03دسمبر(اے پی پی):سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جان جمالی نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھا لیا ہے، میر جان جمالی سے ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل نے حلف لیا۔
واضح رہے کہ میر جان جمالی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے پہلے حلف نہیں لے سکے تھے۔