لاہور 10 دسمبر ( اے پی پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز نے گورنر ہاؤس لاہور میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ بدنما واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔