سکھر: روہڑی کنڈی فارم کے قریب کراچی سے بنو جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ حادثہ کا شکار

80

سکھر،11دسمبر(اے پی پی ): روہڑی کنڈی فارم دبر کے قریب کراچی سے بنو جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ڈرئیوار سے بے قابو ہوکر الٹ گئی ہے۔ متعدد مسافر معمولی زخمی ہو گئے ہیں  ، زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے تعلقہ ہسپتال روہڑی شفٹ کر دیا  گیا ہے۔