شجاع آباد؛ جھانگڑا پل پر  بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

57

شجاع آباد ،25 دسمبر (اے پی پی ): قصبہ مڑل سے کھو کھراں پرانا شجاع آباد روڈ کی طرف آتے ہوئے جھانگڑا پل پرایک بچی  نہر میں ڈوب کر جانبحق ہو گئی۔بچی  کی عمر تقریبا چار سال ہے ۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچی کو نہر سے نکال لیا اور لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

سورس : وی این ایس ، ملتان