شکست نہیں ماننی اور اپنے عزم پر کھڑا رہنا ہے کیونکہ ہارتا وہی ہے جو ہار مان لیتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا تقریب سے خطاب

42

راولپنڈی۔22دسمبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز سینٹ جوزف کیتھولک چرچ لالکڑتی راولپنڈی میں مسیحی برادری کی جانب سے کیک کٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ شکست نہیں ماننی اور اپنے عزم پر کھڑا رہنا ہے کیونکہ ہارتا وہی ہے جو ہار مان لیتا ہے۔