عالمی مارکیٹ میں پڑول کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہم نے صرف 40 فیصد اضافہ کیا؛مزمل اسلم

61

اسلام آباد،30نومبر  (اے پی پی): ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم  نے منگل کو   یہاں وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ   پریس کانفرنس  میں کہا ہے کہ  عالمی مارکیٹ میں پڑول کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہم نے صرف 40 فیصد اضافہ کیا ہے