یو این کی ورلڈ فوڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق مہنگائی کا گزشتہ 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے؛فرخ حبیب    

32

اسلام آباد،30نومبر  (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے منگل کو   یہاں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم  کے ہمراہ   پریس کانفرنس  میں کہا ہے کہ  اقوام متحدہ  کی ورلڈ فوڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے مطابق مہنگائی کا گزشتہ 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے