مری بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سابق صدرجلیل اخترعباسی ایڈووکیٹ کاگروپ واضع اکثریت سے کامیاب

126

مری،24دسمبر(اے پی پی):مری بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں سابق صدرجلیل اخترعباسی ایڈووکیٹ کاگروپ واضع اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے  ۔راجہ اسداقبال ایڈووکیٹ 39 ووٹ لیکرصدرجبکہ سرداریاسر 39 ووٹ لیکرنائب صدرمنتخب ہوگئے مدمقابل امیدوار راجہ اشتیاق عباسی ایڈووکیٹ اورقاسم حبیب عباسی ایڈووکیٹ نے 14 /14 ووٹ حاصل کیئے جبکہ فخرعباسی ایڈووکیٹ پہلے ھی بلامقابلہ جنرل سیکرٹری،حناءآکاش جوائنٹ سیکرٹری اورراجہ ناصرلائبریری سیکرٹری    منتخب ہوچکے تھے۔ الیکشن کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی وکلاء کاجشن اورنعرہ بازی کی

سورس: وی این ایس، مری