اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخرامام نےجمعرات کو وزیراطلاعات و نشریات چوہدر ی فواد حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ معیاری تعلیم اور جدید نصاب کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔