وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ملاقات

31

اسلام آباد، 27 دسمبر (اے  پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید  نے  پیر کو  یہاں   ملاقات کی  ہے ، ملاقات میں گلگت بلتستان میں ریونیو شعبے میں اصلاحاتی عمل اور پی ایس ڈی پی کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت  اورگندم کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر   گفتگو کی  گئی ۔