وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

45

اسلام آباد، 19 دسمبر ( اےپی پی): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نئے ماحول کے لیے آج ابتدا ہو گئی ہے، حالات میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ ہم ایک ایسا ماحول پیدا کریں جس سے ہم ایک دوسرے کی مدد کریں۔