وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

15

اسلام آباد۔18دسمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ نیٹو کمانڈر جنہوں نے افغانستان سرو کیا تھا وہ  بھی اس بات کو باور کروانا چاہتے ہیں کہ افغانستان میں  اڑتیس ملین افغانوں کو محفوظ کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پر دنیا غفلت کا مظاہرہ نا کرے۔افغانستان کے بارے میں جو پاکستان کا موقف رہا ہے اس کےلیے یورپی یونین کے اندر سے بھی آوازیں آ رہی ہیں۔