وزیر خارجہ کی افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے 6 نکاتی تجاویز

41

اسلام آباد،19 دسمبر (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کو یہاں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے 6 نکاتی تجاویز پیش کی ہیں۔

سورس : وی این ایس، اسلام آباد