بھارت سے تعلقات کی نوعیت کو بالاتر رکھتے ہوئےافغانستان کے لیے امدادی سامان کو راستہ دیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

38

اسلام آباد،18 دسمبر(اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب

کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے تعلقات کی نوعیت کو بالاتر رکھتے ہوئےافغانستان کے لیے امدادی سامان کو راستہ دیا ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد