وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا سیالکوٹ واقعے پر اظہار مذمت، پاکستانی قوم کا واقعے پر رسپانس قابل تحسین ہے

44

اسلام آباد،5دسمبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بین صوبائی رابطہ  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اتوار کو یہاں سپورٹس کمپلیکس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وزیر اعظم کے معاون خصوسی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  سیالکوٹ واقعے پر ندمت کا  اظہار  کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا واقعے پر رسپانس قابل تحسین ہے۔