لاہور20دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی نازک صورتحال کا ادراک سب سے پہلے کیا اور دنیا بھر میں آواز بلند کی۔