آج عالمی میڈیا عمران خان کو مسلم امہ کا معتبر ترین لیڈر قرار دے رہا ہے ۔ ڈاکٹر شہباز گِل

49

لاہور20دسمبر(اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عالمی میڈیا عمران خان کو مسلم امہ کا معتبر ترین لیڈر قرار دے رہا ہے۔