ڈوگرہ راج کے خلاف 1931 سے شروع ہونے والی کشمیر کی تحریک آج تک جاری ہے؛ وفاقی وزیر فخر امام

52

اسلام آباد،24 دسمبر(اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق فخر امام نے جمعہ کو  کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈوگرہ راج کے خلاف 1931 سے شروع ہونے والی کشمیر کی تحریک آج تک جاری ہے۔

سورس:وی این ایس،اسلام آباد