کرک؛بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری،پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی

44

کرک،19دسمبر(اے پی پی):ضلع کرک میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہوئی، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ سخت سردی کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد پولنگ پر موجود ہے۔

 پولنگ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے

سورس: وی این ایس، کرک