احساس راشن پروگرام کے ذریعے عوام کو آٹا، دالیں اور خوردنی تیل سستا فراہم کیا جارہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی  ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس

86

ملتان۔7جنوری  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  گزشتہ روز ملتان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ  ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس راشن پروگرام کے ذریعے عوام کو آٹا، دالیں اور خوردنی تیل سستا فراہم کیا جارہا ہے۔