احساس کفالت پروگرام، پاکستان میں 80 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی  ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس

40

ملتان۔7جنوری  (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  گزشتہ روز ملتان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ  ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احساس کفالت پروگرام، پاکستان میں 80 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔