اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم اہنگی و مشرق وسطی امور اور پاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلہ پر پوری امت مسلمہ کو اکٹھا کرنے میں کامیاب ہوئے۔